Imran khan Ki Adalat Ke Nader Dhuwa Dar Guftugu | Public News | Breaking News | Pakistan Breaking News<br /><br />ایک آدمی فیصلے کر رہا ہے اس ملک میں، صرف اس کو یہ خطرہ ہے کہ اس کی کرسی چلی جائے گی اگر میں اقتدار میں آگیا جبکہ میں کچھ بھی نہیں کروں گا، اس کی وجہ سے یہ ملک تباہی کی طرف جا رہا ہے، عمران خان کی عدالت کی اندر دھواں دار گفتگو